the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل ، 21جنوری(اعتمادنیوز)ایک چونکانے والے حادثے میں ورنگل میں ایک اسکول کی تیسری منزل سے گردوسری جماعت کی ایک لڑکی ہلا ہوگئی۔ورنگل کے کسبی گوڑہ ضلع میں منگل کے روز یہ حادثہ پیش آیا۔کلاس روم میں داخل ہوتے وقت پھسل



کرگئی۔بتایا جارہا ہے کہ parapetدیوار نہیں تھی۔جسکی وجہ سے وہ نیچے گرگئی۔والدین کو واقع کی اطلاع ملتے ہی سرپرست نے اسکول پر حملہ کردیا۔اسکول انتظامیہ پر غفلت برتنے اور غیر ذمہ داری کا سرپرستوں نے الزام لگایا۔سماجی کارکن نے اسکول انتظامیہ سوال کیاکہ اسکول کو کمپاؤنڈ وال کے بغیر کس طرح اجازت دی گئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.